• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورنگی ٹاؤن، مبینہ لوٹ مار میں ملوث ملزم شہریوں کے تشدد سے ہلاک

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اورنگی ٹاؤن نمبر 1 قذافی چوک کے قریب شہریوں نے مبینہ طور پر لوٹ مار میں ملوث ایک ملزم کو پکڑ کر اسے تشدد کا نشانہ بنایا جس کے باعث وہ ہلاک ہوگیا، لاش اسپتا ل منتقل کی گئی ،پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار دو ڈاکو شہری سے لوٹ مار کررہے تھے ، مشتعل عوام نے ایک ڈاکو جلات کو کو بدترین تشدد کا بنایا جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا، ہلاک ڈاکو کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید