• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

استحکام پاکستان وبنیان مرصوص کانفرنس آج الحمراء ہال میں منعقد ہوگی

لاہور (خبرنگار ) استحکام پاکستان وبنیان مرصوص کانفرنس آج الحمراء ہال میں منعقد ہو گی کانفرنس میں دینی و مذہبی جماعتوں کے رہنما خطاب کریں گے ۔