• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنگی جنون کے حامل بھارت کو دہشت گرد ملک ڈکلیئر کیا جائے، خالد مسعود سندھو

لاہور(خبرنگار) پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارتی دہشت گردی کے ثبوت دنیا کے سامنے رکھے، بھارت کو دہشت گردریاست ڈکلیئر کیا جائے،وزیراعظم کا بھارتی جارحیت،دہشتگردی کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کے لئے دوست ممالک کے دورے خوش آئند ہیں، عالمی برادری بھارتی سازشوں کا نوٹس لے،مرکزی مسلم لیگ یوم تکیبر پر ملک بھر میں پروگراموں کا انعقاد کرے گی خالد مسعود سندھو کا کہنا تھا کہ بھارت آپریشن سندور میں ناکامی کے بعد بوکھلایا ہوا ہے۔
لاہور سے مزید