• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالعلیم خان کی PSL کے فائنل میں لاہور قلندر کی شاندار کامیابی پر مبارکباد

لاہور(خصوصی رپورٹر)وفاقی وزیر مواصلات اور صدراستحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں لاہور قلندر کی شاندار کامیابی پر اپنے مبارکباد کے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ "لاہور،لاہور۔۔اے"اور پاکستان ہمیشہ زندہ باد،پاک فوج پائیندہ باد،وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے اپنے مبارکباد کے پیغام میں مزید کہا ہے کہ لاہور قلندر کی ٹیم کی پرفارمنس نے شائقین کے دل جیت لیے۔