• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ریلوے کا مختلف شہروں سے 5 عید سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

لاہور ( جنرل رپورٹر ) وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے عید الاضحی کے موقع پر اضافی رش کے پیش نظر صوبائی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف شہروں سے پانچ عید سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلی اسپیشل ٹرین2جون 2025 کو کراچی کینٹ ریلوے اسٹیشن سے دوپہر 1بجے روانہ ہو کر براستہ مین لائن ملتان،ساہیوال سے ہوتی ہوئی اگلے روز صبح 10بجے لاہور پہنچے گی۔
لاہور سے مزید