• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملاوٹی دودھ کی روک تھام کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں

ملتان(سٹاف رپورٹر)ملاوٹی دودھ کی روک تھام کیلیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، فوڈ سیفٹی ٹیم کی نواب پور روڈ چونگی نمبر 5 پر ملک شاپ کی چیکنگ کی،اس دوران 1 ہزار 700 لٹر ملاوٹی دودھ تلف اور ملک شاپ مالک کو 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیا، تفصیلات کے مطابق نواب پور روڈ چونگی نمبر 5 پر ملک شاپ کو چیک کیا گیا۔ ٹیسٹ کے دوران دودھ میں فیٹ کی کمی اور پانی کی ملاوٹ پائی گئی۔
ملتان سے مزید