• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اہم قوانین کا جائزہ لینے کیلئے اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس طلب

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر) اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس آج منگل کونسل کے آڈیٹوریم میں ہوگا بچوں کی شادی کے امتناع ،تھیلیسیمیا کیلئے لازمی سکریننگ بل 2025، مسلم عائلی قوانین (ترمیمی) بل پر بحث ہوگی جس میں اہم قوانین کا شرعی نقطہ نظر سے جائزہ لیا جا ئے گا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین کونسل ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کریں گے۔
اہم خبریں سے مزید