• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ای او PTCL کی اجلاس میں عدم شرکت، قائمہ کمیٹی آئی ٹی برہم

اسلام آباد (ساجد چوہدری )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی نے پی ٹی سی ایل کے سی او کی اجلاس میں عدم شرکت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سی ای او کا اجلاس میں شرکت نہ کرنا کمیٹی کی تذلیل ہے ،پی ٹی سی ایل اربوں روپے کی پراپرٹیز کیسے فروخت کررہی ہے، آئندہ اجلاس میں وزارت قانون کے حکام کو بھی طلب کرلیا گیا ۔

اہم خبریں سے مزید