• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماحولیاتی آلودگی کنٹرول کرنے کیلئے ہر طالب علم ایک پودا مہم کا آغاز

ملتان (سٹاف رپورٹر) ماحولیاتی آلودگی کنٹرول کرنے کیلئے تعلیمی اداروں میں ہر طالب علم ایک پودا مہم کا آغاز کردیا گیا ہے،ڈپٹی کمشنر نے گورنمنٹ کمپری ہنسو گرلز ہائی سکول اور گونمنٹ بوائز ہائی سکول کا دورہ کیا،انہوں نے طلباءکی جانب سے کی جانیوالی شجرکاری مہم میں شرکت بھی کی ۔
ملتان سے مزید