• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی کے زیراہتمام آج یوم تکبیر منایا جائے گا

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان میں بھی جماعت اسلامی کے زیراہتمام آج یوم تکبیر یوم ڈاکٹر عبد القدیر خان منایا جائے گا۔اس سلسلہ میں شام 7 بجے حسین آگاہی چوک میں ایٹمی دھماکوں کے27 سال مکمل ہونے پر 27 پاؤنڈ کا کیک کاٹا جائے گا۔ جس کے مہمان خصوصی ڈاکٹر صفدر ہاشمی سابق امیر جماعت اسلامی ملتان ہونگے۔
ملتان سے مزید