• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجمن تاجران مین مارکیٹ ممتاز آباد کے انتخابات ،شاہین گروپ کامیاب

ملتان (سٹاف رپورٹر ) انجمن تاجران مین مارکیٹ ممتاز آباد کے انتخابات صدر ملک شریف سمیت پوراپینل کامیاب ہو گیا خواجہ محمد شفیق اور چیمبر عہدیداران مبارکباد کے لئے ممتاز آباد مین مارکیٹ پہنچ گئے انجمن تاجران مین مارکیٹ ممتا ز آباد کے انتخابات میں شاہین گروپ کامیاب قرار پایا گروپ کی کامیابی پر چیمبر آف سمال ٹریڈرز ملتان کا وفد چیئرمین آل پاکستان انجمن تاجران خواجہ محمد شفیق کی قیادت میں مبارکباد دینے کے لئے ممتاز آباد مین مارکیٹ پہنچا وفد کا پھولوں کی پتیوں سے استقبال کیا گیا اور انہیں ہار پہنائے گئے ۔
ملتان سے مزید