• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سٹیج اداکارہ پر مبینہ تشدد اور زیادتی کے خلاف مقدمہ درج

ملتان(سٹاف رپورٹر)سٹیج اداکارہ سے مبینہ زیادتی کی کوشش کرنے کے الزام میں پولیس نے شوہر سمیت دو نامزد اور تین نامعلوم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا،کینٹ پولیس کو سٹیج اداکارہ نشا ملک نے درخواست دیتےہوئے بتایا کہ 23/05/25 کو میں ریہرسل پرفارمنس کے لئے سٹارلٹ تھیٹر نزد ڈیرا اڈا آئی پرفارم کرنے کے بعد تھیٹر سے باہر نکلی تو میرا خاوند اور اس کے دوستوں نے رقص سے منع کرنے پر مجھے تشدد کا نشانہ بنایا اور ملزمان نے مجھ سے زیادتی کی کوشش کی، پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ نمبر 1387/25بجرم 376/352,506-B/511,148/149درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
ملتان سے مزید