• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا کی انتظامیہ نے 28مئی یوم تکبیر کے سلسلے میں تعطیل کا اعلان کردیا ، یونیورسٹی کےتمام انتظامی دفاتر، تدریسی شعبہ جات، ذیلی کیمپس، مراکز، سکول آف اکنامکس، انسٹی ٹیوٹ، کانسٹیچونٹ کالجز اور یونیورسٹی ماڈل سکول اینڈ کالج 28 مئی (بدھ) کو بند رہیں گے ۔
ملتان سے مزید