• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ اور عثمان ہال سے ایل سی ڈیز چوری

ملتان (سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ اور عثمان ہال سے ہزاروں مالیت کی ایل سی ڈیز چوری ہوگئیں ،ذرائع کا کہنا ہے کہ سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ اور اس عثمان ہال میں ڈیوٹی دینے والے سکیورٹی گارڈز کی مبینہ غفلت کی وجہ سے ایل سی ڈی چوری ہوئی ہیں ، یونیورسٹی حلقوں نے انتظامیہ سے نو ٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔
ملتان سے مزید