• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نان اے ایم آئی میٹرز کو جدید تھری فیز اے ایم آئی میٹرز سے تبدیل کرنے کا عمل شروع

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکو میں بجلی کی ترسیل کے نظام میں جدت لانے کے لئے نان اے ایم آئی میٹرز کو جدید تھری فیز اے ایم آئی میٹرز سے تبدیل کرنے کا عمل جاری ،میپکو حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد درست بلنگ، مؤثر نگرانی اور لائن لاسز میں کمی کو یقینی بنانا ہے۔ اے ایم آئی میٹرز کے ذریعے صارفین کی بجلی کے استعمال پر ریئل ٹائم ڈیٹا حاصل کیا جا سکے گا ۔
ملتان سے مزید