• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت حج پالیسی پر نظر ثانی کرتے ہوئے سعودیہ سے مذاکرات کرے، جمعیت علمائےاسلام

ملتان(سٹاف رپورٹر ) جمعیت علماءاسلام ملتان کے ضلعی امیر مفتی عامر محمود،ضلعی جنرل سیکریٹری نور خان ہانس ایڈوکیٹ ،ضلعی سیکریٹری اطلاعات رانا محمد سعید نے کہا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کا دیرینہ دوست ہے اسی لیے حکومت پاکستان حج پالیسی پر نظر ثانی کرتے ہوئے فوری طور پر سعودی حکومت سے مذاکرات کریں تاکہ 67000 ہزار حجاج حج سے محروم نہ ہوں ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے مدرسہ قاسم العلوم گلگشت میں صحافیوں کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانہ سے خطاب کے دوران کیا ۔
ملتان سے مزید