• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا اللہ نواز یٰسینی کے پندرہویں یوم وفات کے موقع پر دعائیہ تقریب

ملتان (سٹاف رپورٹر ) جماعت اہل سنت پاکستان ضلع ملتان کے سابق صدر علامہ مولانا اللہ نواز یٰسینی کے پندرہویں یوم وفات کے موقع پر ان کی یاد میں دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا، علامہ پیر سید ظفر علی شاہ سجادہ نشین آستانہ مہرآباد شریف لودھراں نےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ علامہ اللہ نواز یٰسینی نے اپنی زندگی اسلام کیلئے وقف کی ہوئی تھی،آپ کی خدمات کو سنہرے حروف میں لکھا جائے گا۔
ملتان سے مزید