ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان میں 3 روزہ قومی پولیو مہم کا آغاز، پولیو مہم کے پہلے روز 4 لاکھ سے زائد بچوں کو گھر گھر قطرے پلائے گئے ۔ڈپٹی کمشنر وسیم حامد کا مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور پولیو ٹیموں کی انسپکشن کی،انہوں نے بچوں کو پولیو قطرے پلائے اور تحائف تقسیم کئے۔