• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے عید الاضحی کے سلسلے میں آپریشن کلین اپ کا آغاز کردیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے عید الاضحی کے سلسلے میں آپریشن کلین اپ کا آغاز کردیا ہے ضلع بھر میں کوڑا کرکٹ کی تلفی کا عمل شروع کردیا گیا ہے،یہ بات ڈپٹی کمشنر وسیم حامد نے شہر کے مختلف علاقوں میں صفائی انسپکشن کرتے ہوئے کی۔
ملتان سے مزید