• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرون ملک نئے پریس اتاشیوں کی پوسٹنگ تاخیر کا شکار

اسلام آ باد (رانا غلام قادر ) بیرون ملک نئےپریس افسران کی پوسٹنگ تاخیرکاشکار ہوگئی ہے۔بیرون ملک آٹھ پریس افسران کی مدت کئی ماہ پہلےمکمل ہوچکی ہے لیکن ان کی جگہ نئے افسروں کی تعیناتی تاحال نہیں کی گئی 8 پریس افسران کی مدت کئی ماہ پہلےمکمل ہوچکی لیکن ان کی جگہ نئے افسروں کی تعیناتی تاحال نہیں کی گئی ۔ذرائع کے مطابق گریڈ19 کے4پریس قونصلرزکی مدت اکتوبر2024 سے اورگریڈ18کے4 پریس اتاشیوں کی مدت جولائی 2024سےمکمل ہونا شروع ہوگئی تھی لیکن اس کے باوجود تاحال نئی تعیناتیاں عمل میں نہیں لائی جاسکیں-
اہم خبریں سے مزید