• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر کے مختلف علاقوں سے 5 افراد کی لاشیں ملیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں سے 5 افراد کی لاشیں ملیں۔تفصیلات کے مطابق گلشن معمار کے علاقے نادرن بائی پاس مویشی منڈی گیٹ نمبر 2 کے قریب55 سالہ شبیر ولد گلو نامی شخص کی لاش ملی۔بن قاسم کے علاقے پورٹ قاسم اسماعیل فوڈ سٹریٹ کے قریب 42 سالہ سہیل نامی شخص کی لاش ملی۔سائٹ اے کے علاقے سائیٹ ایریا سیمنس چورنگی کے قریب35 سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی۔گارڈن کے علاقے گارڈن لکھپتی ہال کے قریب سے 40 سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی ۔
اہم خبریں سے مزید