• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناتھا خان پل کے ٹریک پر ایک بار پھر سوراخ ہوگیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شاہراہ فیصل پر ڈرگ روڈ سے ائرپورٹ جانے والے ناتھا خان پل کے ٹریک پر ایک بار پھر سوراخ ہو گیا جس سے گاڑیوں کو گزرنے میں شدید دشواریوں کا سامنارہا جمعے کرے روزپل پر ٹریفک کی رفتار سست رہی۔
اہم خبریں سے مزید