• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین سینیٹ کا دورہ ترکمانستان اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے

اسلام آباد(نمائندہ جنگ ) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے اشک آباد ترکمانستان کا سرکاری دورہ کیا ہے ۔ دورے کے دوران، چیئرمین گیلانی ترکمان حکام، بشمول مجلس کی قیادت اور دیگر اہم شخصیات سے اعلیٰ سطحی ملاقاتیں کریں گے۔
اہم خبریں سے مزید