• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیت اللہ خان مہمند کی تعیناتی سے امن کی صورتحال مزید بہتر ہوگی‘ارشاد خان

پشاور(جنگ نیوز) سابق ایس پی ارشاد خانایک بیان میں ڈی آئی جی جیل سواتبیت اللہ خان مہمند کو تعیناتی کو خوش آئند قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ بیت اللہ خان قابل ‘ایماندار اور تجربہ کار آفیسر ہیں۔ان کی تعیناتی سے سوات میں امن کی صورتحال مزید بہتر ہوجائے گی۔
پشاور سے مزید