پشاور ( وقائع نگار )عید قربان قریب آتے ہی مرغی کی قیمتوں میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے مرغی فی کلو نرخ 380 روپے ہوگئی ہے صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت بڑے شہروں میں عید قربان قریب آتے ہی مرغی کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی جانے لگی ہےپشاور میں مرغی کی قیمت میں15 روپے کمی ہونے سے اس کے فی کلو نرخ 380 روپے مقرر کئے گئے حالانکہ دو روز قبل زندہ مر غی کی قیمت 420 روپے فی کلو تھی۔