• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر نے 8 اپریزنگ افسران کو پرنسپل اپریزر کے اختیارات دیدیئے

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ریونیو ڈویژن نے 2 جون کو ایک اہم نوٹیفکیشن نمبر 1253-C-III/2025 جاری کیا جس کے تحت کسٹمز ڈیپارٹمنٹ کے آٹھ اپریزنگ آفیسرز (بی ایس-16) کو کسٹمز ایکٹ 1969 کی سیکشن 5(2) کے تحت پرنسپل اپریزر کے اختیارات تفویض کر دیئے گئے۔ یہ نوٹیفکیشن فوری طور پر نافذ العمل ہو چکا ہے اور تاحکم ثانی جاری رہے گا۔
اہم خبریں سے مزید