• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر کے چیمبرز اور ایسوسی ایشنز نے انکم ٹیکس آرڈیننس مسترد کر دیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر ثاقب فیاض مگوں نے کہا ہے ملک بھر کے تمام چیمبرزاور ایسوسی ایشنز نے انکم ٹیکس آرڈیننس کو مسترد کر دیا ہے،انھوں نے انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2025حکومت سے انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس پر نظر ثانی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ انکم ٹیکس افسران کو اکاونٹس منجمد ، اورپیسے نکالنے کے لامحدود اختیارات دینا درست نہیں۔اس اقدام سے ٹیکس ریکوریز میں اضافے کے بجائے کرپشن میں اضافہ ہو گا۔انٹر نیشنل بیسٹ پریکٹیسز کے مطابق یہ تسلیم شدہ حقیقت ہے کہ جتنا ٹیکس کلیکٹر اور ٹیکس دہندگان کے مابین انٹریکشن بڑھتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید