اسلام آباد (ساجد چوہدری )راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی میگا کرپشن اسکینڈل، اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے آرڈی اے کے دو ریٹائرڈ افسران سمیت فنانس ڈائریکٹوریٹ کے موجودہ اور سابق افسران سمیت تمام عملہ کو (آج) منگل کو طلب کر لیا ، ذرائع کے مطابق سی ڈی آرز کے ذریعے 1ارب 94کروڑ کے مبینہ کرپشن سکینڈل میں اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ راولپنڈی ریجن کی جانب سےجن افسران کو طلب کیا گیا ہے۔