• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قول وفعل کے تضاد نے پاکستان کوبڑا نقصان پہنچایا، لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ خصوصی) نائب امیر جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ قرآن و سُنت اور آئینِ پاکستان کے رہنما اسلامی اُصولوں سے متصادم قانون سازی کے خلاف ملک کی تمام دینی جماعتیں ایک مؤقف رکھتی ہیں ، قول و فعل کے تضاد نے پاکستان کو بڑا نقصان پہنچایا ہے وہ ملک بابر اعوان کے ڈیرہ پر معززین کے اعزاز میں عصرانہ تقریب سے خطاب کی ، منصورہ میں طلبہ کے وفد سے ملاقات کی ،انہوں نےکہاکہ سندھ کے عوام کو شفاف، غیرجانبدارانہ انتخابات کا حق مِل جائے تو پی پی پی کو عبرتناک شکست ہوگی ،انہوں نے کہافاد پرست سیاسی قیادت اور جماعتیں طلبہ یونینز کی بحالی میں بڑی رُکاوٹ ہیں۔
لاہور سے مزید