• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قربانی سے حقوق اللہ اورحقوق العباد دونوں کی تکمیل ہوتی ہے،خرم نواز گنڈااپور

لاہور(خصوصی رپورٹر)ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ عید الاضحی پر قربانی سے بیک وقت حقوق اللہ اور حقوق العباد کی تکمیل ہوتی ہے، قربانی کی برکت سے شرق تا غرب عالم اسلام مساوات کی عملی تصویر ہوتا ہے۔قربانی کے ایام اسلامی بھائی چارہ کی عظیم الشان روایات کے امین ہیں۔منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن ہزاروں خاندانوں تک قربانی کا گوشت پہنچائے گی ۔
لاہور سے مزید