• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب ایجوکیشن بورڈز ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی نئی قیادت کا انتخاب

ملتان (سٹاف رپورٹر)پنجاب ایجوکیشن بورڈز ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی نئی قیادت کا انتخاب کر لیاگیا، پنجاب ایجوکیشن بورڈز ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے خصوصی اجلاس میں متفقہ طور پر پنجاب بورڈز فیڈریشن کا انتخاب عمل میں لایا گیا ،جس کے مطابق ملتان بورڈ کے ملک نثار چیئرپرسن،لاہور بورڈ کے محمد اسلم گجر شریک چیئرپرسن،گوجرانوالہ بورڈ کے سید سبطین شاہ صدر،راولپنڈی بورڈ کے عمران گجر جنرل سیکرٹری اور ڈیرہ غازی خان کے ظفر اقبال کھوسہ سینئر وائس چیئرمین منتخب ہوئے۔
ملتان سے مزید