• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ثروت خان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی

ملتان (سٹاف رپورٹر) انجمن حسینیہ رجسٹرڈ ملتان کینٹ کے نائب صدر کلب عابد خان کے بھتیجے ثروت خان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کی تقریب امام بارگاہ جوادیہ النگ دہلی گیٹ میں منعقد ہوئی جس میں علامہ محمد عسکری مقدسی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان بیٹے کا دنیا سے جانا ماں باپ کیلئے بہت بڑی اذیت ودکھ ہے ، ایصال ثواب کی تقریب میں ممنون عباس خان، مدثر علی خان، مہدی خان، محبت علی خان، غضنفر ملک، آغا محمد علی رضوی، شفقت لنگاہ سمیت دیگر نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید