• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تفتیشی افسران کی استعداد کار بڑھانے کے لئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

ملتان ( سٹاف رپورٹر) ریجنل پولیس آفیسر کیپٹن ( ر) محمد سہیل چوہدری کی ہدایت پر تفتیشی افسران کی استعداد کار بڑھانے کے لئے آ کسفورڈیونیورسٹی پریس کے تعاون سے ریجنل دفتر میں ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ماہر قانون بیریسٹر ملک بلال حیدر نے کاپی رائٹ ایکٹ اور پراپرٹی رائٹ کے متعلق پولیس افسران کو خصوصی لیکچر دیا تربیتی ورکشاپ ڈی ایس پی لیگل افتخار احمد ریجنل پولیس پلیس آ فس ملتان کی زیر نگرانی منعقد کیا گیا ۔
ملتان سے مزید