• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی پی او کی بستی ملوک میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے

ملتان (سٹاف رپورٹر) سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے تھانہ بستی ملوک میں کھلی کچہری میں آنے والے سائلین کو سماعت کیا۔سی پی او ملتان نے کھلی کچہری میں آئے شہریوں کے مسائل سنے اور موقع پر حل کرنے کے احکامات جاری کیے۔انہوں نے متعلقہ پولیس افسران کو احکامات جاری کیے کہ سائلین کی شکایات کا ازالہ کر کے کریں۔سی پی او ملتان نے متعلقہ پولیس افسران کو ہدایات جاری کیں کہ شہریوں کی شکایات و مسائل حل کرنے پر توجہ دیں ۔
ملتان سے مزید