ملتان (سٹاف رپورٹر)درگاہ حضرت موسیٰ پاک شہید کے تیرہویں سجادہ نشین مخدوم سید محمد صدرالدین المعروف سید تجمل حسین گیلانی کے چوتھے سالانہ عرس کی تقریبات 9 اور 10 جون 2025 کو اندرون پاک گیٹ درگاہ عالیہ حضرت پیران پیر پر منعقد کی جائیں گی،صدارت سجادہ نشین مخدوم الحاج سید ولایت مصطفیٰ گیلانی کریں گے،تقریبات کا آغاز 9 جون سوموار سے ہوگا۔