• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شجاع آباد میں دو افراد کی بچے سے زیادتی، بستی ملوک میں 07 سالہ لڑکےسے زیادتی کا ملزم گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر) تھانہ صدرشجاعباد کے علاقہ میں ملزمان عدنان اور راجو نے طالب کے بیٹے کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور وڈیو بنالی پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دیں،پولیس تھانہ بستی ملوک نے کارروائی کرتے ہوئے 07 سالہ بچے شاہ میر سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم لیاقت کو موقع سے گرفتار کرلیا۔
ملتان سے مزید