• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکولوں میں تعطیلات کے دوران انتظامی و حفاظتی امور یقینی بنانے کی ہدایت

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈی پی آئی سیکنڈری ایجوکیشن جنوبی پنجاب زاہدہ بتول نے سکولوں میں تعطیلات کے دوران مختلف انتظامی و حفاظتی امور کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے،اس ضمن میں تمام سی ای اوز ایجوکیشن اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران ز کو جاری مراسلہ میں ہدایات دی گئی ہیں کہ تمام ہیڈ ٹیچرز موسم گرما کی چھٹیوں کے دوران اپنی ڈیوٹی ادا کرتے رہیں، چوکیدار کی مستقل موجودگی یقینی بنائی جائے تاکہ سکول کے انفراسٹرکچر اور املاک کا تحفظ ممکن ہو۔
ملتان سے مزید