• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسٹم کلکٹریٹ آفس ملتان میں سمگلنگ میں پکڑے گئے مال کی نیلامی

ملتان (سٹاف رپورٹر)کسٹم کلکٹریٹ آفس ملتان میں نیلامی میں گاڑیاں، ٹائرز، سگریٹس، شاپنگ بیگز،سولر انوائیٹر، سپئرپارٹس،خشک دودھ سمیت دیگر اشیاء شامل تھی۔ کلکٹر کسٹم ملتان سمیر مستنصر حسین تارڑ کی ہدایت پر ایڈیشنل کلکٹر کسٹم سید عطرت حسین کی سرپرستی ڈپٹی کلکٹر آکشنز مقبول احمد،سپریٹنڈنٹ محمد رمضان سیال کی زیر نگرانی نیلامی کا عمل مکمل کیا گیا۔
ملتان سے مزید