ملتان(سٹاف رپورٹر) شہر اور اس کے گردونواح میں ڈکیتی اور چوری کی اکتیس وارداتیں ہوئیں۔تھانہ کینٹ ،بی زیڈاور شاہ رکن کے علاقے شاہد حسین، عاصم اور عبدالرحمان سے موبائلزفونز ، عابد سے موبائل ،محمد عاصم سے 38ہزار لوٹ لیے فیضان سے 15ہزار و دوموبائل،مدثر عالمگیر کا موبائل چھین لیا گیا،تہزیب حسن کا موبائل منیر حسین کےگھر سے موٹر ،سولر پلیٹ و گندم چھے گھٹوصدر شجاع آباد کے علاقے آصف کا موبائل عبدالرزاق کے گھر سے نقدی ،طلائی زیورات و قیمتی ملبوسات سٹی شجاع آباد کے علاقے ساجد قریشی کا موٹرسائیکل راجہ رام کے علاقے اورنگزیب کا موبائل سٹی جلالپور کے علاقے نسیم ملک کا موبائل، ممتاز آباد کے علاقے عقیل احمد نقدی 20ہزار و موبائل اور علی حسن کی موٹرسائیکل چوری ہوگئے۔