• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر)  ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے جرم ثابت ہونے پر ملزم فرقان علی کو سزائے موت سنا دی ، عدالت نے مقتول کے ورثاء کو 5 لاکھ ہرجانہ ادا کرنے کا حکم بھی دیا،فرقان علی نے 2024 میں دورانِ ڈکیتی محمد حسین کو قتل کیا تھا۔
ملتان سے مزید