• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان کے میدانی علاقوں میں موسم شدیدگرم رہے گا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں منگل کو موسم گرم اور خشک رہامحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت34، گوادر45 ، قلات 30 ، تربت45،سبی48اور نوکنڈی میں 40ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
کوئٹہ سے مزید