• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تفتان بس ٹرانسپورٹ کی اے سی نوشکی کو مبارکباد

کوئٹہ (پ ر) تفتان بس ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن رخشاں ڈویژن کے صدر حاجی اللہ بخش بادینی نے ایک بیان میں یارمحمد سیاہ پاد کو اے سی نوشکی کا چارج سنبھالنے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے امید ظاہرکی ہے کہ وہ ضلع نوشکی میں عوامی مسائل کے حل کےلیے دن رات کام کریں گئے، بالخصوص ٹرانسپورٹروں کے مسائل کے حل پر بھی توجہ دیں گے۔
کوئٹہ سے مزید