• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلی منگلہ بازئی واقعہ کی تحقیقات کرائی جائیں‘ رحیم کاکڑ

کوئٹہ(پ ر)پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں محمد رحیم کاکڑ، سردار حسن، جمیل بوستان ایڈووکیٹ، میر وائس ایڈووکیٹ، احمد شاہ ایڈووکیٹ، عبداللہ ایڈووکیٹ، عمر فاروق ایڈووکیٹ ودیگر نے بیان میں کلی منگلہ بازئی میں عبدالسلام بازئی اور عبدالنافع بازئی کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ کی عدالتی تحقیقات کرائی جائیں۔
کوئٹہ سے مزید