• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجمن امامیہ اثناء عشریہ پنجابی کے عہدیدار بلامقابلہ منتخب

کوئٹہ ( آئی این پی ) انجمن امامیہ اثنا ء عشریہ پنجا بی علمدار روڈ کو ئٹہ کے انتخابات گزشتہ روز منعقد ہوئے، چیئرمین الیکشن کمیٹی ملک ندیم ظفر اور ممبر الیکشن کمیٹی محمد علی نقوی کے مطابق ڈاکٹر امجد علی ہمدانی صدر اشفاق احمد جعفری سینئر نا ئب صدر ، سجادالحسن حیدری نا ئب صدر ، تنویز حسین علوی جنرل سیکرٹری ، ذوالفقار علی آ فس سیکرٹری ، ڈاکٹر ذوالفقار حسین جعفری جوائنٹ سیکرٹری ، اظہر حسین کا ظمی فنانس سیکرٹری اور ڈاکٹر ضمیرا لحسن بخاری سیکرٹری اطلاعات و نشریات بلامقابلہ منتخب ہو گئے۔
کوئٹہ سے مزید