• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشتونخوامیپ کوئٹہ کی ضلعی کمیٹی کااجلاس آج ہوگا

کوئٹہ ( پ ر) پشتونخواملی عوامی پارٹی کوئٹہ کے ضلع ایگزیکٹیوز اورضلع کمیٹی کے ارکان کا مشترکہ اجلاس آج 4جون شام 4بجے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں ہوگا بیان میں ضلع ایگزیکٹیوز وضلع کمیٹی کے تمام اراکین کو بروقت شرکت کی ہدایت کی گئی ہے ۔
کوئٹہ سے مزید