• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ہائیکورٹ کی مختلف برانچز کے اے سی بند

اسلام آباد (خبر نگار) حالیہ آندھی اور طوفان سے آؤٹر  متاثر ہونے کے باعث اسلام آباد ہائیکورٹ کی مختلف برانچز کے اے سی بند ہو گئے۔
اسلام آباد سے مزید