• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانی پاکستان کی زندگی کا مسئلہ ، پیچھے نہیں ہٹیں گے معظم بٹ ایڈووکیٹ

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اورانصاف لائرز فورم سابق سیکرٹری جنرل و ترجمان معظم بٹ ایڈووکیٹ نے آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اس سلوگن کو نیشنل کریکٹر کا حصہ بنانے کی تجویز دی ہے۔جنگ میں کامیابی کے بعد جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنایا جانا درست فیصلہ ہے۔ اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے معظم بٹ ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ پانی پاکستان کی زندگی کا مسئلہ ہے اس سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔
اسلام آباد سے مزید