• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

6:00

دار العلوم عربیہ تحفظ القرآن جامع مسجد رحمانیہ گلستان جوھر بلاک8،گلستان جوہر جامع مسجد رحمانیہ بلاک ۷، امامت مولانا قاری احمد الرحمن انور، جامع مسجد کنز الایمان گرو مندر،جامع مسجد شہداء میلاد اللہ والی جیکب لائن، بدر مسجد پیپر مارکیٹ لائٹ ہاؤس، زینب مسجد جمشید روڈ،آب کوثر مسجد ناگن چورنگی،نور حبیب مسجد نیا آباد لیاری ،جامع مسجد حمیدہ گلزار ہجری،جامع مسجد امیر حمزہ ناظم آباد۔

6:15

جامع مسجد خلفاء راشدین بلاک 13-D گلشن، امامت علامہ کامران قادری،کچھی میمن مسجد گاڑی کھاتہ،جامع مسجد غریب نواز پی آئی بی،جامع مسجد حسنین ٹی پی ٹو محمود آباد،جامع مسجد نور سیکٹر 5C-1 نارتھ کراچی۔

6:20

المصطفیٰ جامع مسجد ،بلاک14، امامت قاری محمد زمان چشتی۔

6:30

جامع مسجد باب الا سام سیکٹر 15اے ون بفر زون ،امامت و علامہ محمد اختر رضا سعیدی ،جامع مسجد حرم بلاک این نارتھ ناظم آباد، امامت حافظ احمد علی ،جامع مسجد میمن مصلح الدین گارڈن جوڑیا بازار ،امامت علامہ سید شاہ عبد الحق قادری،دارالعلوم قادریہ رضویہ سعود آباد ملیر،جامع مسجد فاطمہ گلستان جوہر بلاک 10،جامع مسجد غوثیہ میمن کالونی سعید آباد،جامع مسجد مجاہد رنچھوڑ لائن۔

6:35

جامع مسجد قباء داؤدکالونی بہادرآباد، امامت مولانامنظرالحق تھانوی ۔

6:45

جامع مسجد شہباز گلستان جوہر بلاک 12 ،امامت علامہ محمد اصغر درس،عید گاہ انعامی گرائونڈ 37 بی لانڈھی نمبر ایک ،امامت علامہ عبدالباسط۔

7:00

جامع مسجد صدیقیہ رضویہ وائی ایریا کورنگی ڈیڑھ صابری مسجد رنچھوڑ لائن،جامع مسجد شاہ تراب الحق سیکٹر 7-Aسرجانی، جامعہ حنفیہ نظامی روڈ جیکب لائن،کچھی میمن مسجد صدر،جامع اویس قرنی مسجد منوڑہ،مولانا عباس باروی،جامع مسجد عید گاہ منظور کالونی،جامع مسجد کنز الایمان گلشن سکندر آباد کیماڑی۔

7:15

فاروقی مسجد سنگو لین لیاری،جامع مسجد بغدادی لیاری،مدینہ مسجد 24مارکیٹ بلدیہ۔

7:30 بجے

جامع مسجد تھانوی جیکب لائن،امامت قاری اہتمام الحق تھانوی ،چائنا گرائونڈ پی ای سی ایچ ایس ،امامت قاری محمد ضیا الحق،جامع مسجد رحمانیہ KMC اسپورٹس کمپلیکس لان کشمیر روڈ ،امامت پیر قاری عبد المنان انور نقشبندی ،جامعہ غوثیہ شیرازیہ قائد آباد بن قاسم،عید گاہ شہدائے میلاد بشارت پارک پریڈی اسٹریٹ لائنز ایریا ،جامع مسجد کیماڑی جیکسن مارکیٹجا مع مسجد جیلانی سیکٹر 5B-3 نارتھ کراچی،کچھی میمن مسجد گاڑی کھاتہ،جامع مسجد باغ ملیر،جامع مسجد میوہ شاہ۔

7:45

عید گاہ جامع مسجد بیت المکرم مجید کالونی، قادری مسجد بغدادی لیاری،جامع مسجد ربانی بلدیہ نمبر چار،جامع مسجد محمد ی بنگالی پاڑہ بلدیہ ٹاؤن۔

8:00

نشتر پارک ،امامت مولانا تنویر الحق تھانوی ،جامع مسجد آرام باغ،عید گاہ نور مدینہ لانڈھی، جامع مسجد رحمت عالم گلشن ضیاء اورنگی،۔

9:00

جا مع مسجد گلزار حبیب سولجر بازار،امامت علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی ۔

10:00

جامع مسجد قادری سولجر بازار امامت ڈاکٹر فرید الدین قادری ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید