• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیپا و صفورہ ہائیڈرنٹ پر چھاپہ ڈرامہ، علی خورشیدی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی جانب سے واٹر کارپوریشن انتظامیہ کے ہمراہ نیپا و صفورہ ہائیڈرنٹ پر مبینہ چھاپے کو ڈرامائی کاروائی قرار دیتے ہوئے سوال اٹھایا کہ کیا پورے کراچی میں صرف دو ہی غیر قانونی ہائیڈرنٹس سرگرم ہیں؟ یہ کاروائی صرف عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید