• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرس، نانی کی غزہ میں فرانسیسی دو نواسوں کے قتل پر اسرائیل کیخلاف شکایت درج

پیرس (اے ایف پی) غزہ میں اسرائیلی حملے میں شہیدہونے والے فرانسیسی شہریت کے حامل دو بچوں کی نانی نے پیرس میں ایک قانونی شکایت درج کرائی ہے، جس میں اسرائیل پر نسل کشی اور قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید